: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 22 جولائی (یواین آئی) یونان کی ایک عدالت نے ترکی کے آٹھ مفرور فوجی افسروں کو دو ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔ گزشتہ ہفتے ترکی میں فوج کے ایک دھڑے کے حکومت کا تختہ پلٹنے کی
ناکام کوشش کے بعد آٹھ فوجی افسر ہیلی کاپٹر سے یونان بھاگ آئے تھے۔ یونان آنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے الزام میں انہیں گرفتار کر لیا تھا۔